Skip to Main Content

Contemporary Issues and Islam: Course Outline M.Phil-774

Objectives

  1. عصر حاضر کے فکری  وعملی مسائل سے آگاہی کرنا  ۔
  2. معاصر مسلم دنیا کو درپیش مسائل کی نشان دہی کرنا  ۔
  3. تدارک مسائل کےلیے قرآن و حديث سے راہنمائی حاصل کرنا  ۔
  4. معاصر دنیا میں اسلام کے قائدانہ کردار کی راہ تلاش کرنا  ۔

Topics

  • اجتماعی وعملی انسانی مسائل کی نوعیت ووسعت
  • مسائل کے حل کے سلسلے میں اسلام کا نقطہ نظر اور طریق کار

 معاصر انسانی مسائل 

1

  • اسلام میں اجتہادی عمل اور دور جدید میں اس کا ارتقاء

تدارک  مسائل

2

  • معاشیات کے اسلامی اور لادینی تصورات کا موازنہ
  • معاشی ترقی کا اسلامی تصور اور لائحہ عمل 
  • سود ۔ معاشی نقصانات اوراسلامی متبادلات /غیر سودی بنکاری کے عملی تجربات کا جائزہ

اہم معاشی مسائل  (الف )

3

  • پاکستان کے معاشی مسائل اوران کا حل
  • گلوبلائزیشن کے محرکات ومضمرات
  • اسلام اورعالمی اقتصادی نظام

اہم معاشی مسائل  (ب)

4

  • جدید سیاسی اجتہادی مسائل
  • اسلامی سیاسی افکار میں مشاورتی نظام کا ڈھانچہ اور لائحہ عمل
  • دور حاضر میں اسلام اورسیاست کا دائرہ عمل اور مغربی فکر وعمل سے تقابل

اہم سیاسی مسائل (الف )

5

  • لا دین قوم پرستی کا چیلنج  اوراسلام
  • انسانی حقوق کے جدید نظریات اور اسلام
  • نیوورلڈ آرڈر اور گلوبلائزیشن کے سیاسی مضمرات واثرات اور عالم اسلام

اہم سیاسی مسائل (ب )

6

  • مینجمنٹ  اور ایڈمنسٹریشن  کےجدید  تصورات
  • ایڈمنسٹریشن  کااسلامی فلسفہ
  • جدید انتظامی اجتہادی مسائل

انتظامی  مسائل (الف )

7

  • عہد رسالت وخلافت راشدہ کا ماڈل اور عصر حاضر
  • پاکستان  میں  نظامت عامہ  (Public Adminis)

انتظامی  مسائل (ب)

8

E-Books