Skip to Main Content

Research Methodology-I: Course Outline MPhil-791

MPhil-791 مناهج البحثI

Topics

  • تحقیق کا معنى ومفہوم
  • اصطلاحاتِ تحقیق
  • اقسام تحقیق: معیاری (Qualitative)، مقداری (Quantitative)
  • مقاصد تحقیق
  • محقق اورنگران مقالہ کے اوصاف و کردار

تحقیق :

مفہوم ومقاصد

1

  • موضوع کا انتخاب
  • خاکہ  تحقیق  کے اجزا ء
  • موضوع کا تعارف
  • ضرورت واہمیت
  • جواز تحقیق
  • سابقہ کام کا جائزہ
  • فرضیہ تحقیق
  • بنیادی سوال
  • منہج تحقیق
  • ابواب بندی
  • مجوزہ  مصادر
  • خاکہ تحقیق کی منظوری کے مراحل

خاکہ تحقیق

2

  • مقالہ تحقیق کے عناصر)ابتدائیہ، فہرست مضامین، مقدمہ، متن مقالہ، خلاصہ بحث، نتائج  وسفارشات، مصادر ومراجع، ضمیمہ (
  • جمع مواد مقالہ
  • تسوید وتحریر مقالہ
  • اسلوب تحریر (اقتباسات، اختصارات، انشا پردازی، رموز واوقاف)
  • اشاریہ سازی
  • پروف ریڈنگ 
  • مقالے کا فارمیٹ
  • جلد بندی
  • ضمیمہ جات وفہارس

مقالہ  تحقیق

3

  • مختلف اسٹائلز جیسے APA , CMS ,  وغیرہ
  • تعلیقات 
  • مصادر ومراجع

حواشی و حوالہ جات 

4

  • تاریخی تحقیق (Historiography)
  • مساحت کا طریقہ (Survey Method)
  • نمونہ بندی (Sampling)
  • تجزیہ مواد (Content Analysis)
  • عصری اکائی کا مطالعہ (Case Study)

تحقیق کے طریقے

5

  • تحقیق کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
  • اسلامی  طریقہ تحقیق  کے رہنما اصول
  • تدوین قرآن وحدیث اور اصول  تحقیق
  • اصول روایت ودرایت
  • فقہا اورسیرت نگاروں کے وضع کردہ اصول تحقیق
  • مغربی منہج تحقیق کا تجزیاتی مطالعہ 

تحقیق کی

اسلامی روایت  

    

6

  • تعارف امہات کتب تفسیر، حدیث،  فقہ و سیرت
  • تعارف امہات کتب تاریخ، علم الکلام، علم فلسفہ وتصوف

اسلامی تحقیق

کے بنیادی

مصادر ومراجع  

7

  • کمپیوٹر کا استعمال (M.S Office )
  • لائبریری اور دوسرے منابع کو استعمال کرنے کے طرق
  • علوم اسلامیہ سے متعلق HEC کے منظور شدہ و غیر منظور شدہ رسائل کا تعارف،  رسائل میں  مقالہ  جات  کا مطلوبہ تحقیقی اسلوب  
  • انٹرنیٹ ،متعلقہ ویب سائٹس کا  تعارف   
  • مصادر اصلیہ پر مشتمل ڈیجیٹل لائبریریز اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن
  • مکتبہ شاملہ  و دیگر مکتبہ جات کا تعارف اور طریقہ استعمال

تحقیق میں جدید

ذرائع کا استعمال

8

Objectives

  1. تحقیق کے جدید اصول و ضوابط سے آگاہ ہوجائیں ۔
  2. تحقیق کے جدید ذرائع سے روشناس ہوں ۔
  3. مطالعہ علوم اسلامیہ کے نئے رجحانات  سے متعارف  ہوں ۔
  4. علوم اسلامیہ کے حوالے سے درپیش معاصر مسائل سے واقفیت اور ان کے حل کی راہ تلاش کرسکیں ۔

E-Books