Skip to Main Content

Islamic Jurisprudence and its Principles MPhil: Course Outline M.Phil-731

MPhil-ISL731 الفقة وأصول الفقة

Objectives

  1. فقہ اسلامی کے مفہوم، مضامین، اصطلاحات اور ارتقائی مراحل سے آگاہ کرنا ۔
  2. تدوین فقہ میں فقہاء کی خدمات واضح کرنا موجودہ دور میں فقہ کی اہمیت وضرورت سے آگاہ کرنا ۔
  3. اصول فقہ سے استنباط مسائل کے طریقے سے آگاہ کرنا ۔
  4. جدید فقہی مباحث میں علماء کے اجتہادات کا جائزہ لینا ۔
  5. جدید مسائل كا قرآن و سنت كى روشنى میں حل  کرنے سے واقفیت حاصل کرنا ۔

Topics

  • آغاز و ارتقاء اور خصوصیات
  • تدوینِ فقہ
  • بنیادی اصطلاحات
  • رومن اور اسلامی قوانین کا تقابلی مطالعہ

فقہ: تعارف،

مفہوم وبنیادی

اصطلاحات

1

  • فقہ اسلامی کا پہلا دور (عہد نبوی) اور اس کی خصوصیات
  • فقہ اسلامی کا دوسرا دور (عہد خلافت راشدہ) اور اس کی خصوصیات
  • فقہ اسلامی کا تیسرا دور (عہد ِ بنی امیہ) اور اس کی خصوصیات
  • فقہ اسلامی کا چوتھا دور (عہد بنی عباس) اور اس کی خصوصیات

 فقہی ادوار

2

  • فقہ حنفی کا تعارف
  • فقہ مالکی کا تعارف
  • فقہ شافعی کا تعارف
  • فقہ حنبلی کا تعارف

فقہی مذاهب

3

  • اصول فقہ کی اصطلاحات: (خاص، عام، مشترک، حقیقت و مجاز، صریح و کنایہ، دلالۃ)
  • فقہ اسلامى میں اصول تعبير وتشريح
  • فقہ کے مختلف اسالیب وطرق: (مفسرین، المحدثین، اصولین، فقہاء)

اصول فقہ

4

  • قواعد فقہیہ: آغاز، ارتقاء اور خصوصیات
  • اصول فقہ وقواعد فقہیہ میں فرق
  • منتخب قواعد فقہیہ کا تعارف وتشریح

قواعد وکلیات

فقہیہ

5

  • اختلاف کے اسباب
  • تلفيق اور ترجيح کے اصول

اختلاف

بین الفقہاء

6

  • نکاح، رضاعت، کفاءت، مہر، طلاق

جدید فقہی مسائل

ومباحث:

فقہ الأسرة

7

  • بیع، مشارکہ ومضاربہ، اجارہ، رہن، مزارعت ومساقات، اسٹاک ایکسچینج، غیر سودی بنکاری کے جدید رجحانات، کریڈٹ کارڈ، قسطوں پر کاروبار

جدید فقہی مسائل

ومباحث:

فقہ معاملات

8

  • حدود، تعزیر اور انکے متلعقات، دیت اور قصاص

جدید فقہی مسائل

ومباحث:

فقہ جنائى

9

  • قانون وراثت: ارکان، شرائط، موانع الارث، ورثاء کی اقسام، وصیت

جدید فقہی مسائل

ومباحث: قانون

وراثت و وصيت  

10

E-Books