Skip to Main Content

Islam and Modern Western Thought: Course Outline M.Phil-765

Mphil-ISL-765 اسلام اور جدید مغربی افکار

Objectives

  1. طلبا کو جدید افکار کے بارے میں متعارف کروانا ۔
  2. اسلامی نظریات کا جدید مغربی افکار کے ساتھ تقابلی تجزیہ کرنا ۔
  3. مسلم قوم کو درپیش عصری تہذیبی  اور علمی چیلنجوں کے بارے میں انہیں آگاہ کرنا ۔
  4. مسلم دانشوروں کا آئندہ تقاضوں کے بارے میں نظریہ واضح کرنا ۔
  5. طلبا کو اسلامی فکر کو مستقبل کے چیلنجز سے آگاہ کرنا

Topics

  • جدیدیت و مابعد جدیدیت
  • جدید الحاد
  • سیکولرازم
  • لبرل ازم
  • ہیومینزم
  • گلوبلائیزیشن
  • نیشنل ازم
  • (ان افکار کا روایت پسند اور متجددانہ سوچ کے تناظر میں مطالعہ کیا جائے گا)

اسلام اور

جدید افکار

1

  • اسلامی فکر کو مستقبل کے داخلى چیلنجز
  • اسلامی فکر کو مستقبل کے داخلى چیلنجز

اسلامی فکر کو

مستقبل کے چیلنجز

2

  • مسلم دنیا میں ذہنی اورفکری  جمود ومغرب کی پیروی
  • اسلام اور مغرب میں  تہذیبی کشمکش
  • جدید سائنسی تحقیقات اور مسلم تشخص کو در پیش چیلنجز

عصری تہذیبی 

چیلنجز اور اسلام

3

  • مغر ب میں اسلاموفوبیا
  • اسلام اور مغرب میں مکالمہ نوعیت، دائرہ کار، جہات
  • مطالعہ مغرب میں  تحقیق کی نئی جہات

عصر حاضر

  اور مغرب

4